Connect with us
#Urdu Shayari

ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظرانداز مت کرییے نظر ہم پھیرلیں توحُسن کا بازار گِر جائے

#Urdu Shayari

چھوڑدی ہےاب ہمنے وہ فنکاری ورنہ تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتےتھے

#Urdu Shayari

افسانہ ساز جس کا فراق وصال تھا شاید وہ میرا خواب تھا شاید خیال تھا

#Urdu Shayari

سناتے تھک گیا ہوں دا ستان غم زمانے کو کسی سے کچھ بتانے کے لئے اب دل نہیں کرتا

#Urdu Shayari

حسن آفت نہیں تو پھر کیا ہے تو قیامت نہیں تو پھر کیا ہے